سا ئنس و ٹیکنالوجی

پاکستان ریلویز نے چین سے جدید خطور پر استوار بوگیاں درآمد کرلیں

china pakista bigia

کراچی:پاکستان ریلوے نے مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے جدید خطوط پر ا ستوار بوگیاں درآمد کرلیں جن میں معذور افراد کیلئے بیت الخلاء بھی موجود ہے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق کراچی بندرگاہ پر پاکستان ریلوے نے چین سے درآمد کی گئی بوگیوں کی پہلی کھیپ حاصل کرلی ہے۔جدید سہولیات سے آراستہ کوچز میں فری وائی فائی،چارجنگ سویچز،ایل ای ڈی سمیت معذور افراد کیلئے بیت الخلاء کی سہولت بھی موجود ہے۔230میں سے46بوگیاں کراچی پہنچی دی گئیں ہیں جبکہ بقیہ بوگیاں پاکستان سپیئر پارٹس سے خود تیار کریگا۔یکم دسمبر سے ان بوگیوں کا ٹرائل شروع کردیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے