سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 405 پوائنٹس اضافے سے 71 ہزار 839 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تجارت کر رہا ہے.یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام تک اسٹاک مارکیٹ میں 523 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد 100 انڈیکس 71 ہزار 433 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک ٹریڈ کے دوران امریکی کرنسی کی قدر میں 17 پیسے کا اضافہ ہوا، انٹربینک سطح پر ڈالر کی قیمت 278.50 روپے پر پہنچ گئی۔
پاکستان
معیشت و تجارت
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ، ڈالربھی مہنگا
- by Daily Pakistan
- اپریل 23, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 876 Views
- 1 سال ago