کھیل

پاکستان سے پہلے میچ کو آسٹریلیا نے ’ویسٹ ٹیسٹ‘ کا نام دے دیا

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: پاکستان، آسٹریلیا کے درمیان میچ بارش کے باعث رک گیا

پرتھ: پاکستان سے پہلے میچ کو آسٹریلیا نے ’ویسٹ ٹیسٹ‘ کا نام دیا ہے۔پاکستان کے خلاف پہلے میچ کو آسٹریلیا نے ’ویسٹ ٹیسٹ‘ کا نام دے دیا، یہ میچ 14 دسمبر سے پرتھ کے آپٹس اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، اس کے ساتھ ہی اسٹیڈیم میں ایک ’دی ویسٹ ٹیسٹ ہل‘ ایریا بھی متعارف کرایا گیا ہے، جہاں پر ایک وقت میں 500 تماشائی منفرد انداز میں مقابلے سے لطف اندوز ہوں گے۔اس فیملی ایریا میں بچوں کیلیے مختلف گیمز اور تماشائیوں کیلیے شیڈز ہوں گے تاکہ وہ موسم گرما کے پہلے ٹیسٹ سے دلچسپ انداز میں لطف اندوز ہوسکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے