پاکستان

پاکستان علماء کونسل کا ایس آئی ایف سی کے قیام کا خیرمقدم

پاکستان علماء کونسل کا ایس آئی ایف سی کے قیام کا خیرمقدم

پاکستان علماء کونسل نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے۔چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ کونسل کے قیام سے معاشی اور اقتصادی صورتحال میں بہتری آئے گی، دنیا بھر سے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے متوجہ ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ درست سمت قدم پر وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے