پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے تمام ممبران اسمبلی کو فوری پنجاب اسمبلی پہنچنے کا حکم دیا ہے۔
مسلم لیگ ن کی جانب سے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو اجلاس ختم ہونے تک ایوان میں رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے، کوئی بھی ممبر اگلا حکم ملنے تک پنجاب اسمبلی سے نہیں جائے گا۔اس حوالے سے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ان شاءاللہ جلد پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ہوگی، حکومتی اراکین اسمبلی کے نمبرز پورے ہی نہیں، صرف دعوے ہیں، ہمارے پاس مطلوبہ تعداد پوری ہے اور نمبرنگ کے حوالے سے ہماری مکمل تیاری ہے
پاکستان
خاص خبریں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا تمام ممبران اسمبلی کو فوری پنجاب اسمبلی پہنچنے کا حکم
- by Daily Pakistan
- جنوری 11, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 533 Views
- 2 سال ago