اسلام آباد ( اعظم خان )پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رھنما کیپٹن صفدر نے روز نیوز کے ھیڈ آفس کا دورہ کیا اپنے دورہ کے دوران کیپٹن صفدر نے روز نیوز کے چیرمین ایس کے نیازی کے ساتھ ملاقات بھی کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا کیپٹن (ریتایرڈ ) صفدر نے روز نیوز کے مختلف شعبہ جات کا بھی دورہ کیا اس موقع پر ایس کے نیازی نے انھیں اپنی کتاب حلقہ احباب بھی پیش کی
پاکستان
خاص خبریں
پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رھنما کیپٹن صفدر کا روز نیوز کے ھیڈ آفس کا دورہ
- by Daily Pakistan
- دسمبر 8, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 600 Views
- 2 سال ago