پاکستان

پاکستان میں ذی الحج کا چاند 7 جو ن کو نظر آنے کا امکان

پاکستان میں ذی الحج کا چاند 7 جو ن کو نظر آنے کا امکان

رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے عیدالاضحی 17 جون (بروز پیر) کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش چھ جون کو شام 5 بج کر 38 منٹ پر ہوگی، 7 جون غروب آفتاب کے وقت چاند عمر 25 گھنٹے ہونے کے باعث چاند نظر آئے گا، مطلع صاف ہوا تو چاند کی رویت بآسانی ممکن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri