پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کوشکست دیدی نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر قومی کپتان بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی نیدرلینڈز نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 91 رنز بنائے۔جسکے جواب میں پاکستان نے 92 رنز کا ہدف 14ویں اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کیا شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اورنسیم شاہ نے ایک ایک، وسیم جونیئر نے دو جب کہ شاداب خان نے 3 وکٹیں حاصل کی محمد رضوان 49 اور شان مسعود 12 رنز بناکرآوٹ ہو گئے کپتان بابر اعظم 4 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے جب کہ فخر زمان 20 رنز پر آوت ہو گئے اس سے قبل پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکی تھی اور یہ اسکی پہلی کامےابی ہے
دلچسپ اور عجیب
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کوشکست دیدی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 30, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 640 Views
- 3 سال ago