اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنانے کااعلان کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پروفائل پکچر کو تبدیل کرتے ہوئے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی تصویر شیئر کی۔تصویر میں بلاول بھٹو کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا یوزرنیم درج ہے۔بلاول نے بھٹو نے سوشل میڈیا صارفین سے ٹک ٹاک پر بھی فالو کرنے کا کہا،بلاول بھٹو کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو اب تک ہزاروں سوشل میڈیا صارفین فالو کرچکے ہیں۔
پاکستان
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنالیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 24, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 885 Views
- 2 سال ago