پاکستان کا آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر ہوچکا جس کے بعد سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے سابق پاکستانی کرکٹرز پر طنز کیا۔ایک پوسٹ کی جواب وائرل ہورہی ہے اور جس پر پاکستانی شائقین کرکٹ کی جانب سے تنقید بھی کی جارہی ہے ۔سابق بھارتی کرکٹر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کئی پڑوسی سابق کرکٹرز کے ارمان آنسوﺅں میں بہہ گئے ۔سابق کرکٹر نے اپنی ٹوئٹ میں یہ واضح نہیں کیا کہ ان کا یہ پیغام کس پاکستانی کھلاڑی کیلئے تھامحمد عامر نے کہا تھا کہ اگر پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ کر بھارت کو شکست دیگی تو وہ عرفان پٹھان سے بھی اچھا ڈانس کرینگے۔
کھیل
پاکستان کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ، عرفان پٹھان کا سابق پاکستانی کرکٹر ز پر طنز
- by Daily Pakistan
- نومبر 12, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 352 Views
- 1 سال ago