کھیل

پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار4لگاتار شکست

match

کراچی:انگلینڈ کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کو کراچی ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ پہلی بار سیریز میں وائٹ واش کاسامنا کرنا پڑا ہے۔نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو بآسانی 8وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار قومی ٹیم کو پاکستان میں شکست دی۔یہ پہلا ہے جب پاکستان ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر تین میچز کی سیریز کے تمام میچز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہو۔قومی ٹیم کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 74رنز،ملتان ٹیسٹ میں 26رنز جبکہ کراچی ٹیسٹ میں 7وکٹوں سے شکست ہوئی۔واضح رہے کہ انگلینڈ سے کراچی ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم نے75سالہ تاریخ میں پہلی بار لگاتار4میچز ہارنے کا ریکارڈ بھی ڈالا۔خیال رہے کہ انگلینڈ کے خلاف 3ٹیسٹ سے قبل پاکستان ہوم گراؤنڈ پر آسٹریلیا سے بھی ہارا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri