پاکستان

پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے جمہوریت ناگزیر ہے ،مریم نواز

پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے جمہوریت ناگزیر ہے ،مریم نواز

نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے۔جمہوریت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ وہ جمہوریت کے تحفظ کے لیے محمد نواز شریف سمیت تمام جمہوریت پسند رہنماں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔ تم نے کیا کیا؟انہوں نے کہا کہ جمہوریت پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے، معاشی اور سیاسی استحکام مضبوط جمہوریت سے ہی ممکن ہے۔جمہوریت صرف حکومت کی ایک شکل نہیں ہے بلکہ عوام کی طاقت، حقوق اور خدمت کا تصور ہے۔وزیراعلی نے کہا کہ جمہوریت عوام کو اپنے نمائندوں کے ذریعے اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار دیتی ہے، جمہوریت کے استحکام سے ملک میں ترقی اور خوشحالی آتی ہے، جمہوریت کا نظام آگے بڑھنے کا راستہ دکھاتا ہے، جمہوریت سماجی انصاف اور عوامی فلاح کی ضمانت دیتی ہے۔ یہ خوشحالی کا ذریعہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے