پاکستان کی جانب سے بیس کروڑ کی ادویات افغانستان کو دی جارہی ہیں پانچ ٹرک اج افغانستان کیلئے روانہ باقی تقریبا 30ٹرک اگلے چند دنوں میں روانہ کر دیے جایں گے یہ بات وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے افغانستان کو پاکستان کی جانب سے دواوں کا عطیہ کئے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی وزیر صحت نے کہا افغانستان ہمارا برادر پڑوسی ملک ہے افغانستان کے ساتھ ہمارے مضبوط تعلقات ہیں پاکستان ہمییشہ مشکل حالات میں افغانستان کی مدد کرتا ھے وزارت صحت افغانستان کی ہر ممکن مدد کریں گے انھوں نے مزیز کہا پاکستان نے افغانستان میں تین ہسپتال بناے ہیں 2.3 ارب کی لاگت سے 3 اسپتال میں میڈیکل۔الات دیے ہیں انھوں نے کہا کہ 1 ارب روپے تنخواہیں اور ہسپتال کو چلانے کیلئے دے جار ھے ہیں 24 ڈاکٹر، نرسز کو پمز میں ٹریننگ دی گئی 20 کروڑ کی ادویات دے رھے ہیں جن میں سے اج پانچ ٹرک روانہ ہو گیے باقی تیس ٹرک اگلے ہفتہ روانہ ہوں گے اس موقع پر افغانستان کے وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد نے پاکستان کے ہیلتھ منسٹر کا شکریہ ادا کیا پاکستان نے نے ہر مشکل۔کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ھے پاکستان کی خدمات قابل ستائش ہیں افغانستان کی عوام کو شعبہ صحت میں دواوں اور دیگر سہولیات کی ضرورت ہے،پاکستان کی طرف سے 3 اسپتال بنائے گئے عوام کو سروس دینے کیلئے تیار ہیں رننگ کاسٹ اور دوائیں پاکستان کی طرف سے دی گئی ہیں،دونوں ملکوں کے درمیان اس تعلق کا سلسلہ جاری رہے گا، پاکستان اور افغانستان پولیو کے خاتمے پر بھی مل کر کام کر رہے ہیں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مربوط حکمت عملی تشکیل دے رھے ہیں کیونکہ پولیو کا خاتمہ۔اولیں ترجیح ھے
پاکستان
پاکستان کی جانب سے بیس کروڑ کی ادویات افغانستان کو روانہ کردی گیئں
- by Daily Pakistan
- دسمبر 2, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 866 Views
- 2 سال ago