انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس میں پاکستان کے محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ جیت لی۔محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ میں بھارت کے روی ساو کو شکست دی۔ بینٹم ویٹ کیٹگری میں پاکستان کے نذیر خان نے بھارت کے Mukul آنند کو پہلے ہی راونڈ میں ہرا دیا۔دیگر فائٹس میں اعجاز احمد نے بھارتی فائٹر انکیت گجر کو اور مجاہد بیگ نے راج ویر کو شکست دے دی جبکہ پاکستان کے مصعب آصف نے افغانستان کے واحد احمدی کو مات دی۔افغانستان کے سمیر نصرت اور ایمل صدیقی بھی کامیاب رہے، مکسڈ مارشل آرٹس کے دلچسپ مقابلے جیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے۔
کھیل
پاکستان کے محموش رضا نے فیدر ویٹ ٹائٹل فائٹ جیت لی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 31, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 134 Views
- 2 مہینے ago