پاک چین افغان وزراءخارجہ سہ فریقی مذاکرات آج اسلا م آباد میں ہونگے ، چینی اور افغان وزیر خارجہ بھارت سے براہ راست کل پاکستان پہنچے تھے ۔چینی وزیر خارجہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد گذشتہ روز پاکستان پہنچے ہیں ۔قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں ۔گزشتہ روز اسلام آباد میں افغان وزیر خارجہ نے پاکستان وزیر تجارت نوید قمر سے بھی ملاقات کی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آج سے شروع ہورہے ہیں پاکستان ، چینی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی سہ فریقی مذاکرات میں تجارت اور دیگر معاملات پر بات چیت کی جائیگی
خاص خبریں
پاک چین افغان وزراخارجہ سہ فریقی مذاکرات آج ہونگے
- by Daily Pakistan
- مئی 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 694 Views
- 2 سال ago