راولپنڈی: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہدری پرویز الہٰی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔اڈیالہ جیل کے حکام کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ کا جیل اسپتال میں معائنہ کیا گیا۔ دل کی تکلیف کے باعث پرویز الہٰی کو راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔حکام کا کہنا ہے چوہدری پرویز الہٰی نے گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔ ان کے سینے میں بھی انفیکشن ہوا ہے۔
پاکستان
پرویز الہیٰ دل کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل
- by Daily Pakistan
- دسمبر 23, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 584 Views
- 12 مہینے ago