معیشت و تجارت

پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے392روپے

پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے392روپے

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فاری انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے