پشاور کے علاقے چمکنی سے لڑکی کو اغوا کرنے والے خواجہ سرا کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مغوی لڑکی کو خواجہ سرا کے گھر سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ 22 اکتوبر کو لڑکی کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ پشاورکے تھانے چمکنی میں درج ہوئی تھی۔پولیس اس حوالے سے مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔
پاکستان
پشاور ، لڑکی کو اغواء کرنیوالا خواجہ سراء گرفتار
- by Daily Pakistan
- نومبر 7, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 62 Views
- 1 مہینہ ago