لاہور سمیت مختلف شہروں میں زہریلی ہواں کا راج برقرار رہا۔لاہور کا 192 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا بھر میں چوتھا نمبر رہا، کراچی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 182 ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعث شہر قائد دنیا میں پانچواں آلودہ ترین شہر بن گیا، ملتان 267، پشاور میں اے کیو آئی 220 ریکارڈ کیا گیا، فیصل آباد 180، اسلام آباد میں فضائی آلودگی کی شرح 162 ہوگئی۔بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا کی فضا دنیا میں آلودہ ترین ہوگئی، اے کیو آئی 289 ہوگیا، بھارتی شہر کولکتہ کا 222 شرح کے ساتھ دنیا میں دوسرا نمبر رہا۔
پاکستان
پنجاب ، مختلف شہروں میں زہریلی ہوائوں کا راج ، لاہور کا آلودگی میں چوتھا نمبر
- by Daily Pakistan
- دسمبر 5, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 137 Views
- 1 سال ago

