الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جسکے مطابق کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 22 مارچ تک ہو گی کاغذات نامزدگی پر اپیلیں 27 مارچ تک جمع کرائی جا سکیں گی، الیکشن ٹریبونلز اپیلوں کو 3 اپریل تک نمٹائیں گے 5 اپریل تک کاغذات نامزدگی واپس لیے جا سکیں گے، انتخابی نشان 6 اپریل کو دیے جائیں گے اور پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ 30 اپریل کو ہو گی الیکشن شیڈول کے مطابق خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے ترجیحی فہرستیں 14 مارچ تک جمع کرائی جائیں گی
دلچسپ اور عجیب
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
- by Daily Pakistan
- مارچ 8, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 839 Views
- 2 سال ago