سابق رہنما پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی چھوڑ چکا ہوں او ر اب میرا س جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔پہلی ترجیح اب اپنی سیاسی جماعت کا قیا م ہے نئی سیاسی پارٹی کیلئے رفقا ءکیساتھ مشاورت اور فائل ورک پر کام جاری ہے ، انہوں نے کہا کہ اگر اپنی جماعت کا قیام عمل میں نہ آیا تو پھر وہ کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں ۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ دوبارہ پی ٹی آئی کے جھنڈے تلے مزید سیاست نہیں کرینگے ۔
خاص خبریں
پہلی ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ورنہ ؟؟ پرویز خٹک نے اپنا اگلا لائحہ عمل بتا کر سیاسی ایوانو ں میں کھلبلی مچادی
- by Daily Pakistan
- جولائی 16, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 782 Views
- 1 سال ago