اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے قائم کردہ اسٹیئرنگ کمیٹی نے پہلے ایئر پورٹ کی سروسز آؤٹ سورس کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔اسٹیئرنگ کمیٹی کا ہفتے کے روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک کے پہلے ہوائی اڈے کے آپریشنز کو آؤٹ سورس کرنے کیلیے پیرامیٹرز کے تعین بارے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔کمیٹی نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ہوائی اڈوں کی آوٹ سورسنگ کی راہ میں حائل رکاوٹیں اور مسائل جلد حل کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان
پہلے ایئر پورٹ کی سروسز آؤٹ سورس کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
- by Daily Pakistan
- جولائی 17, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 358 Views
- 1 سال ago