شہریوں نے پیٹرول کی قیمت مزید کم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے کہتے ہیں 26 روپے بڑھاکر 8 روپے کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اس سے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آئیگی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آج سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کردی گئی ، پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت بھی 11 روپے لیٹر کم کردی گئی ہے نئی قیمت 318 روپے 18 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے ۔
خاص خبریں
پیٹرول 8 روپے کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ،شہریوں نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا مطالبہ کردیا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 1, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 561 Views
- 1 سال ago