پاکستان میں انٹر نیشنل کے تحت حج آپریشن کا آغاز آج اتوار کو علی الصبح کراچی سے ہوگیا ہے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لیکر علی الصبح مدینہ کیلئے روانہ ہوئی ۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی آئی اے ڈائریکٹرجنرل ،ڈائر حج کراچی سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پی آئی اے کے حکام نے عازمین کو رخصوت کیا ۔عازمین حج کو رخصت کرنے کیلئے ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں حجاج سے پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعاﺅں کی درخواست کی گئی حج آپریشن کے پہلے روز کراچی ، اسلام آباد اور فیصل آباد سے افتتاحی پروازوں کے زریعے تقریباً سات سو سے زائد عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا جائیگا
خاص خبریں
پی آئی اے حج آپریشن کا آغاز ، پہلی پرواز کراچی سے مدینہ روانہ
- by Daily Pakistan
- مئی 21, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 870 Views
- 2 سال ago