کھیل

پی ایس ایل 8، اسلام آباد کا ٹاس جیت کرپشاور کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

psl

اسلام آباد: پی ایس ایل 8 کے 29 میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث میچ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔ اسلام آباد کیخلاف میچ بابر کی جگہ ٹام کوہلر کیڈ مورٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے