کھیل

پی ایس ایل8: کون سے بڑے کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے

پی ایس ایل8: کون سے بڑے کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں سیزن کیلئے متبادل کھلاڑیوں کی ری پلیسمنٹ ڈرافٹ کا اعلان آج ہوگا۔میڈیا رپورس کے مطابق انگلش کرکٹر عادل راشد اور ہری بروکس انگلینڈ کی ٹیم کے ساتھ مصروفیات کے باعث ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم رہیں گے۔اسی طرح لاہور قلندرز کو ابتدائی میچز میں جارڈن کا کس اور راشد خان کی خدمات بھی حاصل نہیں ہوں گی۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ملتان سلطانز عادل راشد کی ری پلیسمنٹ میں متبادل کھلاڑی منتخب کرکے گی جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم دونوں پلئیرز کی جگہ جزوی متبادل پلیئیرز حاصل کرنے کی اہل ہوگی۔دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ایلیکس ہیلز،معین علی،گرباز اور فضل فاروقی کے جزوی متبادل لے گی۔ملتان سلطانز کی ٹیم رادل راشد کے علاوہ ملتان سلطانز ڈیوڈ ملر،عقیل حسین اور ٹم ڈیوڈ کے بھی جزوی متبادل پلیئرز حاصل کرے گا۔مجیب الرحمن اور راؤ من پاول کی جزوی ری پلیسمنٹ کیلئے پشاور زلمی کو بھی ماری ملے گی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہسارنگا ڈی سوا،جیشن روئے اور اوڈین سمتھ کا بھی جزوی متبادل پلیئر منتخب کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri