پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا۔پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارلیمانی قائدین اور اراکین قومی اسمبلی شرکت کریں گے۔قیادت نے تمام اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان
پی ٹی آئی اور سنی کونسل کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا
- by Daily Pakistan
- جولائی 18, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 563 Views
- 12 مہینے ago
