رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ پاکستان کی سیاست میں خلل ہے، پی ٹی آئی حقیقت تو ہے لیکن سیاسی جماعت نہیں۔رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کسی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، وہ جب اقتدار میں تھے، اس وقت بھی کسی کو کچھ نہیں سمجھتے تھے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جب وہ ہمارے خلاف مقدمات کر رہے تھے، ہم نے اس وقت بھی میثاقِ جمہوریت کی بات کی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ پاکستان کے لیے افراتفری کا سبب بن سکتا ہے۔
پاکستان
پی ٹی آئی حقیقت تو ہے ، سیاسی جماعت نہیں ، رانا ثنا ء اللہ
- by Daily Pakistan
- اگست 27, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1340 Views
- 10 مہینے ago
