پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرون ملک جاتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سینیٹر فلکناز چترالی کو بیرون ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے نے روک دیا۔ذرائع کے مطابق فلکناز چترالی پرواز ای کے 615 کے ذریعے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فلکناز چترالی کو اسٹاپ لسٹ میں نام آنے پر طیارے سے اتار دیا گیا۔
پاکستان
پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرون ملک جاتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا
- by Daily Pakistan
- جنوری 14, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1089 Views
- 11 مہینے ago