پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ اپنے استفیٰ رکوانے کے لیئے الیکشن کمیشن پہنچ گئے

پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ سپیکر قومی اسمبلی کی رہائش گاہ نہ جا سکے۔پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اب الیکشن کمیشن پہنچ چکے

پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ سپیکر قومی اسمبلی کی رہائش گاہ نہ جا سکے۔پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اب الیکشن کمیشن پہنچ چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر خاردار تاریں لگا کر تمام راستے بند کر دیے گئے۔ادھر ‏پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ لکھا ہے کہ ہمارے 45 ارکان قومی اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لے لیے ہیں مراسلے میں کہا گیا ہے کہ استعفے واپس لینے کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی کو ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے آگاہ کردیا،سپیکر کی جانب سے مزید استعفوں کی منظوری غیر قانونی، غیر آئینی قراردی جائے لیکشن کمیشن کے باہر تحریک انصاف کے ارکان موجود ہیں جو اپنے استعفی منظور نہ کرنے کے حوالے سے چیف الیکشن کمیشن سے ملنا چائتے ہیں اس وقت ریاض فتیانہ اور عامر ڈوگر ملاقات کے لئے چیف الیکشن کمیشنر کے آفس میں موجود ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri