پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیےگئے یہ بات سپیکر آفس سے جاری ہونے والے بیان مین بتائی گئی تفصیلات کے مطابق جن 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کئے گئے ہیں ان میں حیدر علی خان، سلیم رحمان، صاحبزادہ صبغت اللہ، محبوب شاہ، محمد بشیر خسرو بخیتار اور عامرکیانی کے ساتھ ساتھ فخر امام اور کرامت کھوکھر شیر اکبر خان، علی خان جدون، شیر علی ارباب، شاہد احمد، گل داد خان، ساجد خان، محمد اقبال خان، سید فیض الحسن، شوکت علی بھٹی عمر اسلم خان، امجد علی خان، خرم شہزاد، فیض اللہ، محبوب حسین قریشی، ابراہیم خان، طارق اقبال، اورنگزیب خان کھچی، عبدالمجید خان، اسماء قدیر، منور بی بی بلوچ شامل ہیں اب الیکشن کمیشن ان تمام ممبران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی کاروائی کر کے نوٹیفیکیشن جاری کرے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri