گلگت ، چلاس ہڈور کے مقا م پر بس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، فائرنگ کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق جبکہ 26 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چلاس میں بس پر فائرنگ دہشتگردی ہے یا دشمنی اس سلسلہ میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔ زخمیوں کو چلاس ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ مسافروں سے بھر ی بس گلگت سے پنڈی جارہی تھیں ۔
خاص خبریں
چلاس میں بس فائرنگ ، 9 افراد جاں بحق ،26 شدید زخمی ہوگئے
- by Daily Pakistan
- دسمبر 3, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 427 Views
- 1 سال ago