خاص خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج شام قوم سے خطاب کرینگے

قسم اٹھاسکتا ہوں بشری کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا،عمران خان

لاہور : چیئرمین تحریک انصاف پی ٹی آئی عمران خان آج شام سات بجے قوم سے خطاب کرینگے،رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی آج شام قوم سے خطاب کرینگے ، عمران خان کارکنان کے سوالات کے جواب بھی دینگے ۔مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے کارکنان کی آواز مضبوط بنانے کیلئے ہرویک اینڈ پر سیشن کے انعقاد کا فیصلہ کیاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے