پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاہور سے متعلق اہم انکشاف ، بیرون ملک روانہ ہوگئے

اٹک جیل عملے سے ہاتھا پائی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے 2 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سزا سنانیوالے جج ہمایوں دلاور بیرون ملک چلے گئے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاہور جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے انگلینڈ چلے گئے ہیں ان کی لندن ٹریننگ کیلئے نامزدگی سے متعلق 4 اگست کو خط سامنے آیا ہے ، چیف جسٹس نے جج کی جویڈیشل کانفرنس میں شمولیت کی نامزدگی کی ۔بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹر ار نے 4 اگست کو خط سیشن جج کولکھا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے