پاکستان

چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، احسن اقبال

مذہب کے نام پر انتہا پسندی کسی صورت قبول نہیں: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، ن لیگ نے اس کا مطالبہ کیا تھا۔ احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خود جیل میں ہیں، اس لیے ان کا مفاد تھا کہ وہ وقت حاصل کریں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے سیاسی ایجنڈے کے لیے ہمیشہ عدالت کا سہارا لیا ہے۔ لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی اس صورت حال سے نکلنا چاہتی ہے تو 9 مئی کے ملزمان کو پیش کر دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے