چینی سفیر کا وفاقی وزیر ایوی ایشن و ریلوے خواجہ سعد رفیق کے اعزاز میں عشایئہ چیئرمین ریلوے ایڈیشنل سیکرٹری ریلوے سیکرٹری ایوی ایشن سی ای او پی آئی اے بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ تھے ملاقات کے دوران ML-1 منصوبے کے جلد آغاز پر اتفاقراے کیا گیا وفاقی وزیر نے پاکستان کے چھوٹے ایئرپورٹس کو فعال کرنے اور مسافروں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے چینی سفیر کو بجٹ ایئرلائینز کی پی آئی اے کے ساتھ اشتراک پر غور کرنےکی دعوت دی چینی سفیر نے چینی نجی ائیر لائنز سے بات کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ چینی سفیر نے پاکستانی ائیرلائینز کے لئےپاکستان سے براہ راست بیجنگ اور Guangzhou پروازوں کی جلد اجازت دینے کیلئے اقدامات کی بھی یقین دہانی کروائی
دلچسپ اور عجیب
چینی سفیر کا وفاقی وزیر ایوی ایشن و ریلوے خواجہ سعد رفیق کے اعزاز میں عشایئہ
- by Daily Pakistan
- ستمبر 29, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1266 Views
- 2 سال ago