پاکستان خاص خبریں دنیا

چین کے نائب وزیر اعظم کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے مُلاقات

چین کے نائب وزیر اعظم کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے مُلاقات

چین کے نائب وزیر اعظم کی ایرانی🇮🇷 صدر ابراہیم رئیسی سے مُلاقات: بیجنگ ہمیشہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے ایران دورے پر آئے ہوئے چینی نائب وزیر اعظم سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی دارالحکومت تہران میں ملاقات اور اس دورہ پر انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بیجنگ نے ہمیشہ ایران کی علاقائی سالمیت اور مفادات کو تسلیم کیا ہے اور اس کا احترام کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے