ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ڈالر 3 روپے 11 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھا ؤ233 روپے 91 پیسے ہے۔ انٹربینک کے دو کاروباری دنوں میں ڈالر 5 روپے 74 پیسے سستا ہوچکا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روز کے دوران 10.40 روپے سستاہوگیا ہے۔ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے سستا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھا 234 روپے ہے
معیشت و تجارت
ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید کمی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 845 Views
- 3 سال ago