سوات: درازندہ ڈی ائی خان چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار امجد علی کی نمازِ جنازہ کانجو کیمپ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں ڈی پی او سوات محمد عمر خان اور ایف سی افسران نے شرکت کی۔ایف سی اہلکاروں کی چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی، جبکہ ڈی پی او نے شہید کی جسد خاکی پر پھولوں کا گلدستہ رکھا اور دعائے مغفرت کی۔
علاقائی
ڈی ائی خان چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار امجد علی کی نمازِ جنازہ ادا، ڈی پی او کی شرکت
- by Daily Pakistan
- فروری 6, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 27 Views
- 5 دن ago

