کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے چارج ڈی افیئر پر قاتلانہ حملہ نامعلوم حملہ آوروں کی فایرنگ سے گارڈ شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے، گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیاسفارتی ذرائع کے مطابق ناظم الامور اور دیگر حکام کو وقتی طور پر پاکستان واپس بلایا جارہا ہے وزیراعظم پاکستان نے حملے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
پاکستان
خاص خبریں
دنیا
کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے چارج ڈی افیئر پر قاتلانہ حملہ
- by Daily Pakistan
- دسمبر 2, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 629 Views
- 2 سال ago