جرائم

کامران ٹیسوری کیخلاف چوری کا پرچہ درج کرانے والے گٹکا برآمدگی کیس میں جیل منتقل

کامران ٹیسوری کیخلاف چوری کا پرچہ درج کرانے والے گٹکا برآمدگی کیس میں جیل منتقل

بدین: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے خلاف 15 سال قبل موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کروانے والے مدعی مقدمہ مجاہد علی اور نثار میمن کیخلاف پولیس نے گٹکا برآمد کرنے کا مقدمہ درج کرلیا۔سندھ کے ضلع بدین میں 2008 میں کامران ٹیسوری کے خلاف موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کرانے والے مدعی مقدمہ کو پولیس نے گٹکا برآمد کرنے کے مقدمے میں نامزد کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے خشک گٹکے کے بیس ، بیس پیکٹس برآمد ہوئے جس پر اُن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے