کترینہ کیف نے ماں بننے میں رکاﺅٹ کی وجہ بتادی ۔بھارتی باربی ڈول ، کترینہ کیف نے جلد ماں بننے سے متعلق خواہش کا اظہارکیا ۔کترینہ کیف حاملہ نہیں ہیں البتہ انہوں نے اپنے قریبی دوستوں کو اپنے اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سے متعلق بنائے گئے منصوبے سے آگاہ کیا ہے ۔وکی اور کترینہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش میں کترینہ کیف کی آنیوالے نئی فلم جی لے ذرا رکاﺅٹ بن رہی ہے
انٹرٹینمنٹ
کترینہ کیف نے ماں بننے میں رکاﺅٹ کی وجہ بتادی
- by Daily Pakistan
- مئی 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 600 Views
- 2 سال ago