کراچی:سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم نے محمد وسیم اور اسپنر نعمان علی کی جگہ فاسٹ بولر حسن علی اور نسیم شاہ کو شامل کیا۔مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے فاسٹ بولر نیل واگنر کی جگہ میٹ ہینری کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا حصہ ہے۔نیشنل سٹیڈیم میں دوسرا ٹیسٹ دیکھنے کے لئے تماشائیوں کا داخلہ مفت ہے۔
کھیل
کراچی:ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا
- by Daily Pakistan
- جنوری 2, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 977 Views
- 3 سال ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
