پاکستان

کراچی ،گتے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا

کراچی ،گتے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاون میں گتے کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ تین گاڑیوں نے آگ پر قابو پانے کے عمل میں حصہ لیا۔فائر بریگیڈ عملے کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے جبکہ کولنگ کا عمل مکمل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے