کراچی ایئرپورٹ پر ایک ہی دن میں بندر پاکس کا تیسرا مشتبہ کیس سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق دبئی سے کراچی آنے والی پرواز کی خاتون مسافر میں مونکی پوکس کی علامات پائی گئیں۔اس سے قبل سعودی عرب سے آنے والے دو مسافروں میں مونکی پوکس کی علامات پائی گئی تھیں۔اطلاعات کے مطابق تمام مشتبہ مسافروں کو سندھ گورنمنٹ متعدی امراض کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان
صحت
کراچی ائیر پورٹ پر تیسرا مشتبہ منکی پاکس کیس رپورٹ
- by Daily Pakistan
- ستمبر 15, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 235 Views
- 3 مہینے ago