خاص خبریں

کراچی میں مغربی سلسلے کے تحت بارش کا امکان

کراچی میں مغربی سلسلے کے تحت بارش کا امکان

کراچی:مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا جو کل سے ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس نظام کے تحت ہواؤں کی رفتار بڑھ سکتی ہے جبکہ آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
کراچی میں کل ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے جبکہ شہر میں آج بھی کہیں کہیں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے