کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے عندیہ دیا ہے کہ نئے سال پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔مزید گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔دوسری جانب ٹریفک پولیس نے نئے سال کی آمد پر نشے میں دھت ڈرائیوروں کی گرفتاری کے لیے بریتھ لائزر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی حالت میں شراب اور منشیات کو گاڑیوں میں لے جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پاکستان
جرائم
کراچی میں نئے سال پر ہوائی فائرنگ کی اجازت نہیں، پولیس چیف
- by Daily Pakistan
- دسمبر 31, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 604 Views
- 12 مہینے ago