وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کرکٹ میں سرفراز احمد جیسا کم بیک بہت کم دیکھا ہے،سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ میں نے کرکٹ میں سرفراز احمد جیسا کم بیک بہت کم دیکھا،وکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں زبردست کارکردگی کامظاہرہ کیا،ٹیموں میں جگہ کیلئے مقابلے کی فضا ہمیشہ خوش آئند ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر سرفراز احمد اور محمد رضوان دونوں پرفارم کرتے ہیں تو ان پر پرفارمنس کیلئے دباؤ ہوگا۔ایک ہی ہوگا تو سہل پسند کا شکار ہوسکتا ہے۔اس میں کراچی لاہور کی بات نہیں پاکستان کیلئے ایک مثبت چیز ہے۔وسیم اکرم نے بتایا کہ جب وہ کپتان تب بھی شہروں دیکھنے کے بجائے کارکردگی کی بنیاد پرکھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرتے تھے۔
دنیا
کھیل
کرکٹ میں سرفراز جیسا کم بیک بہت کم ہی دیکھا،زبردست پرفارم کیا
- by Daily Pakistan
- جنوری 17, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 678 Views
- 2 سال ago