دنیا

کریملن پر ڈرون حملے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں، انٹونی بلنکن

کریملن پر ڈرون حملے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں، انٹونی بلنکن

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے روسی صدارتی محل پر مبینہ ڈرون حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو میں ہونے والے واقعے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ روسی صدارتی محل میں ہونے والے واقعے کی تفصیلات سے لاعلم ہیں۔ انٹونی بلنکن کے مطابق کریملن میں صدر پیوٹن پر قاتلانہ حملے کی رپورٹ کی تصدیق نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کو اپنا دفاع کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے