انٹرٹینمنٹ

کسی کا بھائی کسی کی جان ، پہلے دن کتنے کروڑ کا بزنس کرسکی ؟عید کے دن مداحوں کیلئے شاندار خبرآگئی

کسی کا بھائی کسی کی جان ، پہلے دن کتنے کروڑ کا بزنس کرسکی ؟عید کے دن مداحوں کیلئے شاندار خبرآگئی

کسی کا بھائی کسی کی جان پہلے دن صرف 15 کروڑ کا بزنس کرسکی ۔سلمان خان کی نئی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان ان چند فلموں میں سے ہے جس کی ریلیز کافلم شائقین کو بہت شدت سے انتظار تھا گذشتہ روز فلم ریلیز ہوچکی ہے پہلے دن وہ صرف15 کروڑ روپے کا بزنس کرسکی ۔ سلمان خان کی عید پر ریلیز ہونیوالی 5 بہترین فلموںمیں بھارتی 2019 42.3 کروڑ ،سلطان 2016 36.54 کروڑ ایک تھاٹائیگر 2012 32.93 کروڑ ریس ،3 2018 29.17 کروڑ اور بجرنگی بھائی جان2015 ، 27.3 کرڑ شامل ہیں ۔کسی کا بھائی کسی کی جان ریلیز کے پہلے دن صرف15.81 کروڑ روپے کا بزنس کرسکی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے